ہم ان صنعتوں کو سپلائی کرتے ہیں۔

نئی ویب سائٹ کا افتتاح

20-10-2011

ہمیں اپنی نئی ویب سائٹ کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے، جو اب 20 اکتوبر سے چالو ہے۔ اس سے ہمیں،... more

عالمی

Asia Africa Americas South America Middle East Europe Australasia Australia northamericas

ہم مذکورہ بالا خطوں میں سپلائی کرتے ہیں۔ برائے مہربانی قطعی طور پر یہ دیکھنے کے لئے کہ ہم کن ممالک میں سپلائی کرتے ہیں نقشہ دیکھیں۔

سنٹرل ایئر گروپ

سنٹرل ایئر گروپ مملکت متحدہ میں قائم ہے اور 1986 سے تجارت کررہا ہے۔ اس سال ہم نے اپنی 25ویں سال گرہ منائی ہے۔ ہماری پیشہ ور ٹیم مجموعی طور پر 90 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتی ہے۔

ہم یو کے اور بین الاقوامی دونوں منڈیوں میں، صنعتوں کے ایک وسیع حلقہ کو، کمپریسڈ ایئر کے بہت سے آلات اور خدمات مہیا کرتے اور دوبارہ فروخت کرتے ہیں۔

سنٹرل ایئر گروپ درج ذیل خدمات فراہم کرتا ہے: ڈیزائن، فروخت کاری، سروس، تنصیب، کرایہ پر حاصل کرنا، مشاورت اور قانونی دستاویز سازی۔